Blog Post

صحیفہ جبار کو مختصر لباس پہننا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسے جرات مندانہ اور جدید اسٹائل قرار دیا صحیفہ جبار پاکستان کی معروف ماڈل اور ایک جانی پہچانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی صحیفہ جبار ’بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی‘ […]

Read More

کچی کیری کا شربت، گرمی میں ٹھنڈک اور وزن میں کمی کا قدرتی نسخہ

کچی کیری کا شربت معدے کے مسائل سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے گرمی کے موسم میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے اور اضافی وزن سے نجات پانے کے لیے لوگ مختلف طریقے آزماتے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق ایک سادہ گھریلو نسخہ نہایت مؤثر ثابت ہو سکتا ہے، اور وہ ہے کچی کیری […]

Read More

اوپن اے کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ’سُپر ایپ‘ کی جانب پیشرفت

کمپنی نے اپنے نئے جی پی ٹی-5.5 ماڈل کو ’ذہانت کی ایک نئی کلاس‘ قرار دیا ہے ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنا سب سے طاقتور مصنوعی ذہانت ماڈل متعارف کرانے کے بعد اپنی ’سُپر ایپ‘ بنانے کے خواب کے اور قریب پہنچ گئی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی […]

Read More

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے سے مسلسل اضافہ جاری ہے کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی […]

Read More

سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع ہونے کا امکان

فلائٹ آپریشن طیاروں کی عدم دستیابی، پروازوں کی مسلسل منسوخی اور واجبات کی مبینہ عدم ادائیگی کے باعث بند کیا گیا تھا کراچی: سیرین ایئر لائن کی جانب سے اگلے ماہ کئی ماہ سے بند فضائی آپریشن دوبارہ شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث بند آپریشن 9 طیاروں کے […]

Read More

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد پوسٹیں تباہ

پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کردیں۔ پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی […]

Read More

حزب اللہ کا لبنان میں اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملہ، ویڈیو وائرل ہوگئی

حملہ اس وقت کیا گیا جب اسرائیلی فوج اپنے زخمی اہلکاروں کو منتقل کر رہی تھی حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبنان کے علاقے تیباہ میں […]

Read More

وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، حملہ آور کے خلاف آج فرد جرم عائد کی جائے گی

ملزم کے قبضے سے ایک شاٹ گن، ایک ہینڈ گن اور متعدد چاقو برآمد ہوئے ہیں، امریکی حکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں واشنگٹن ڈی سی میں سالانہ صحافتی عشائیے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے نے سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے جبکہ حکام کے مطابق حملہ آور کا […]

Read More

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اسپتال سے جیل منتقل

ڈاکٹرز نے علاج کیلیے اسپتال میں داخلے کو لازمی قرار دیا، طبی معائنے اور ٹیسٹوں کے بعد جیل حکام نے واپس منتقل کردیا کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کو جیل ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اعجاز چوہدری […]

Read More

اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالر میں خریدنے کیلیے تیار

اسپیس ایکس کے مطابق کرسر اور اسپیس ایکس بہتر کوڈنگ کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں دنیائے ٹیکنالوجی کی معروف فرم اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی مشترکہ اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالر میں خریدنے کے لیے تیار ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی اسپیس […]

Read More