Blog Post

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع

مالی معاونت بیرونی فنانسنگ ضروریات کے لیے نہایت اہم وقت پر فراہم کی گئی، زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے اور بیرونی کھاتوں کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، وزیر خزانہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا […]

Read More

پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان

تربیتی کیمپ 16 سے 23 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوگا پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ کیمپ 16 سے 23 اپریل تک لاہور کے غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا، جہاں کھلاڑیوں کی فٹنس اور […]

Read More

اداکارہ تانیا چیٹرجی نے یوزویندر چہل کا نجی میسیج لیک کردیا

سوشل میڈیا صارفین اس میسیج کو ایک معروف کرکٹر کےلیے غیر پیشہ ورانہ رویہ قرار دے رہے ہیں بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، لیکن اس بار معاملہ میدانِ کرکٹ نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک مختصر گفتگو نے طول پکڑ لیا ہے۔ بالغانہ ویب سیریز […]

Read More

ایک نئی طرز کی چائے کا نیا ٹرینڈ، ذہنی سکون اور بہتر نیند کا دعویٰ

یہ چائے دراصل عام چائے کی ایک خاص شکل ہے جس میں گاما امینو بیوٹیرک ایسڈ (GABA) ہے دنیا بھر میں ایک نئی قسم کی چائے تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جسے ’’گابا چائے‘‘ کہا جاتا ہے، اور اس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ نہ صرف ذہنی سکون فراہم […]

Read More

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹ کے اجراء کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا ویب ورژن جلد ہی 50 کے قریب نئی ڈیسک ٹاپ تھیمز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ موبائل ورژن کے مقابلے میں واٹس ایپ ویب پر اپ ڈیٹس شاذ و نادر ہی متعارف کرائی […]

Read More

فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار، معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل کی توثیق

پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو برقرار رکھنا معیشت میں بہتری اور پالیسیوں کے تسلسل کی علامت ہے، مشیر خزانہ پاکستانی معیشت اصلاحات، استحکام اور پائیدار ترقی سے بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا واضح ثبوت فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار رکھنا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق عالمی ریٹنگ […]

Read More

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ

لبنان میں انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، مستقل مندوب عثمان جدون اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ کیا […]

Read More

اسلام آباد میں ہونے والے تاریخی مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے تھے، اسحاق ڈار چند روز قبل ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوئے تھے، لیکن ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ دونوں فریقین کے درمیان سفارتی سرگرمیاں جاری […]

Read More

مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس

امریکا کے لیے سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے، امریکی نائب صدر واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش […]

Read More

کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانا پڑے گا، کمانڈر قدس فورس

بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے اپنے بیان میں کہا کہ مزاحمتی قوتیں پورے خطے میں فعال اور منظم ہیں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں مزاحمتی محاذ پہلے […]

Read More