Blog Post

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی

پی ٹی وی کا وائرل کلپ کون سے سال کا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ […]

Read More

رمضان میں باورچی خانے کی ذمے داریاں، خواتین جلد کا خیال رکھیں؟

رمضان میں روزمرہ کے معمولات، نیند کے اوقات اور غذائی عادات میں تبدیلی کا اثر جلد پر بھی پڑتا ہے رمضان المبارک کے دوران روزے، گھریلو ذمے داریوں اور باورچی خانے کی مصروفیات کے باعث خواتین کی جلد اکثر متاثر ہوجاتی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق معمولی احتیاط اور درست طرزِ زندگی اپنا کر جلد […]

Read More

مختلف خلائی دوربینوں کا ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لانے والا اے آئی سسٹم تیار

چینی محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت پر مبنی SpecCLIP نامی ماڈل تیار کیا ہے چینی محققین کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت پر مبنی SpecCLIP نامی ماڈل تیار کیا ہے، جو مختلف دوربینوں سے حاصل ہونے والے ستاروں کے اسپیکٹرل ڈیٹا کی تشریح کر سکتا ہے۔ بدھ کے روز شائع ہونے والی رپورٹ […]

Read More

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 8 ماہ میں 450 ارب روپے کا شارٹ فال

ایف بی آر نے اس عرصے میں تقریباً 8.1 کھرب روپے ٹیکس جمع کیا،جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے اسلام آباد: وفاقی حکومت کو رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ(جولائی تافروری) کے دوران محصولات کی وصولی میں 450 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کا سامناہے، جس سے محصولات […]

Read More

مسائل کے حل کیلیے پاکستان کیساتھ مذاکرات کے خواہاں ہیں؛ ترجمان طالبان

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، ذبیح اللہ مجاہد افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک […]

Read More

آپریشن غضب للحق، پاک فضائیہ کی لغمان میں اسڑائیک، بٹالین ہیڈکوارٹر اور ننگرہار بریگیڈ مکمل تباہ

اہداف کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ، سیکیورٹی ذرائع پاک فضائیہ نے افغانستان کے صوبے لغمان میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے لغمان میں اسلحہ ڈپو، اے بی ایف بٹالین ہیڈکوارٹر اور ننگرہار بریگیڈ کو مکمل تباہ کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے تازہ کارروائی میں مہمند سیکٹر کے قریب افغان چیک پوسٹ کو نشانہ […]

Read More

آپریشن غضب للحق میں سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

400 طالبان زخمی ہوئے، پاک فوج نے 115 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور 73 افغان چیک پوسٹیں تباہ کردیں،18 ہمارے قبضے میں ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں ابتک 274 افغان رجیم کے اہلکار اور خوارج مارے جاچکے ہیں اور […]

Read More

آپریشن غضب للحق جاری؛ 331 افغان اہلکار ہلاک، پاک فضائیہ کے حملے میں افغان فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ

افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں اسلام آباد: پاکستان کا افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاکستانی فورسز کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 331 کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرِ […]

Read More

پاک افغان جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے مداخلت نہیں کروں گا اور پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، ٹرمپ امریکی صدر ٹرمپ نے پاک افغان جنگ سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے مداخلت نہیں کروں گا اوراس معاملے میں پاکستان درست سمت […]

Read More

ہمارے دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں، خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو پیغام

اپنی سر زمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، جس گھر میں پناہ لی ہو اس کی خیر مانگتے ہیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں لیکن ان کے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ […]

Read More