Blog Post

Countrymedia Service > News > International > جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ

آپ آنے والے دو دنوں میں کچھ حیرت انگیز دیکھیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچ رہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ موجودہ جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں کر رہے ہیں۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا مجھے واقعی لگتا ہے کہ آپ آنے والے دو دنوں میں کچھ حیرت انگیز دیکھیں گے۔

ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ تنازع یا تو بات چیت کے ذریعے یا فوجی کارروائی کے ذریعے ختم ہو سکتا ہے جس سے ایران کی صلاحیتیں ختم ہو جائیں گی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے