مذاکرات کیلئے تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، امریکا پر اعتبار نہیں، ایران
ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے، اسماعیل بقائی ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں اور تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، تاہم امریکا اور اسرائیل کی جانب سے […]