Blog Post

Countrymedia Service > News > Twin Cities Times > راولپنڈی؛ تیز رفتار کار بےقابو ہوکر نالے میں جا گری، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

راولپنڈی؛ تیز رفتار کار بےقابو ہوکر نالے میں جا گری، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی:
پیر ودھائی موڑ آئی جے پی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر نالے میں جا گری۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے