شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کی ذمہ داری انہیں سونپی گئی تو وہ کسی دباؤ یا رکاوٹ کے سامنے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں، وہ اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے اور لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔