ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما **زاہد ملک** سے ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سربراہ **ملک امیر**، اسلام آباد کالج فار بوائز جی-6 کے پرنسپل **منصور احمد شاہ** اور **وزیراعظم کے اسپیچ رائٹر ملک ارشد** نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تعلیمی امور، اساتذہ کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔