Blog Post

چین اور پاکستان پنجاب میں اےآئی تعاون بڑھا رہےہیں جس سےکسانوں کو موسم، فصلوں کی بیماریوں اور زرعی نگرانی سےبروقت معلومات مل سکیں گی۔

چین اور پاکستان کے درمیان مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں تعاون تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر زراعت کے میدان میں۔ اس تعاون کے ذریعے پنجاب کے کسانوں کو موسم کی پیش گوئی، فصلوں کی بیماریوں کی بروقت نشاندہی، زرعی زمین کی نگرانی اور فصلوں کی بہتر پیداوار سے متعلق اہم معلومات […]

Read More

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی چندہ مہم پر دلچسپ تبصرہ، ’منی بیک گارنٹی‘ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے شروع کی گئی چندہ مہم پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خود ساختہ قیادت نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ […]

Read More

پمز میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت، اکبر ایس بابر کا سخت ردِعمل: ’’بس بہت ہو گئی‘‘

اسلام آباد: پمز ہسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش آتشزدگی کے واقعے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت نے ملک بھر میں غم و افسوس کی لہر دوڑا دی ہے۔ واقعے کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ذمہ داران کے تعین اور ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات پر سنجیدہ سوالات اٹھائے […]

Read More

وزیراعظم کے اسپیچ رائٹر ملک ارشد صاحب کی جانب سے سردار خان نیازی کی نئی تصنیف ڈاکٹر فاروق عادل کو پیش

اسلام آباد: سینیئر صحافی، نامور لکھاری، چیئرمین روز ٹی وی اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف پبلی کیشنز سردار خان نیازی کی تازہ تصنیف "معرکہ حق، پاکستان زندہ باد” وزیراعظم کے اسپیچ رائٹر ملک ارشد صاحب نے ممتاز کالم نگار، مصنف اور پاکستان و ترکیہ دوستی فورم کے صدر ڈاکٹر فاروق عادل کو پیش کر […]

Read More

اعوان بھائی کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کیے جانے پر دلی مبارکباد

پشاور: اعوان برادری نے اپنے قابلِ فخر سپوت اعوان بھائی کو انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا تعینات کیے جانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اعوان بھائی کو صوبے کے اہم ترین پولیس منصب کی ذمہ داری سونپے جانے پر اعوان برادری اور اہلِ ہزارہ نے خوشی و مسرت کا اظہار […]

Read More

ملک ارشد کی جانب سے سردار خان نیازی کی تصنیف ’’معرکہ حق، پاکستان زندہ باد‘‘ زاہد ملک کو پیش

اسلام آباد: سینیئر صحافی، نامور لکھاری، چیئرمین روز ٹی وی اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف پبلی کیشنز سردار خان نیازی کی تازہ تصنیف ’’معرکہ حق، پاکستان زندہ باد‘‘ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک کو پیش کی گئی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان کتاب اور ملکی و قومی امور کے […]

Read More

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک سے ملک امیر، منصور احمد شاہ اور وزیراعظم کے اسپیچ رائٹر ملک ارشد کی ملاقات

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما **زاہد ملک** سے ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سربراہ **ملک امیر**، اسلام آباد کالج فار بوائز جی-6 کے پرنسپل **منصور احمد شاہ** اور **وزیراعظم کے اسپیچ رائٹر ملک ارشد** نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تعلیمی امور، اساتذہ کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال […]

Read More

محمد علی درانی سے سردار خان نیازی کی کتاب ’’معرکۂ حق، پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کی رونمائی

اسلام آباد: سینیئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے سینیئر صحافی، نامور لکھاری، چیئرمین روز ٹی وی اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف پبلی کیشنز سردار خان نیازی کی تازہ تصنیف ’’معرکۂ حق، پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پیش کی گئی۔ یہ کتاب ارشد ملک نے محمد علی درانی کو پیش کی۔

Read More

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو متحد ہونے کی اپیل، شیر افضل مروت کا اہم پیغام

آج پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل خان مروت نے تمام ارکانِ اسمبلی کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر عہد کرنا چاہیے کہ ہم ایک ہیں، خان کے ساتھ ہیں اور پارٹی و تحریک کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے۔

Read More

میرے گانے اپنے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں‘، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر برس پڑیں

یہ پہلا موقع نہیں جب آریانا گرانڈے نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اپنے گانوں کے استعمال پر اعتراض کیا ہو امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ان کے گانے استعمال کرنے سے سختی سے منا کر دیا۔ ٹرمپ کی آفیشل ٹیم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر کچھ دن […]

Read More