ایران جنگ میں ساتھ کیوں نہیں دیا، امریکا کا اسپین سے فوجی معاہدے معطل کرنے پر غور
سزاؤں کے آپشنز کی وجہ نیٹو کا ایران جنگ میں امریکی کارروائیوں کی حمایت نہ کرنا ہے ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ پینٹاگون اسپین سے فوجی معاہدے معطل کرنے پر غور کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ پینٹاگون کی ایک اندرونی ای میل میں امریکا کے […]