مفتی قوی کی نائٹ کلب میں پارٹی کی ویڈیو سامنے آگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
مفتی قوی کو تیز میوزک پر رقص کرتے لوگوں کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے معروف متنازع مذہبی اسکالر اور ٹی وی شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں مبینہ طور پر ایک ریو پارٹی میں دیکھا […]